Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر کنول الرحمان کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فارمیسی کی چیئرپرسن کی تعلیمی خدمات پر گولڈ میڈل دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے ہیلتھ سائنسز میں خدمات سر انجام دینے پر چیئرپرسن ڈاکٹر کنول الرحمان کو گولڈ میڈل سے نواز گیا۔

جس پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر کنول رحمان، کی غیر معمولی لگن، محنت، اور صحت سائنس کو آگے بڑھانے کا جذبہ واقعی قابل تعریف ہے۔

اس کی کامیابی ویمن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طالبات کےلئےایک انتہائی فخر کا لمحہ جس کے علمی اور تحقیقی مثبت اثرات کا سامنے آئیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button