Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر محمد علی شاہ ستارہ امتیاز کے لئے منتخب

زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ ستارہ امتیاز کےلئے منتخب ہوگئے ہیں ،ایوارڈ 23مارچ کو عطا کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ صدر مملکت نے پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ کا نام ستارہ امتیاز کے لئے منظور کرلیا ہے، اور ان کا نام پاکستان کے خصوصی گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔

پروگرام کے مطابق 23مارچ2023 کو ڈاکٹر محمد علی شاہ کو ستارہ امتیاز سے نواز جائے گا ، اس لئے ڈاکٹر محمد شاہ اپنے نام کے ساتھ ستارہ امتیاز یا مخفف( ایس آئی) لکھ سکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button