Breaking NewsNationalتازہ ترین
راؤ امجد علی خان میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نشتر ہسپتال تعینات
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے گریڈ 19 کے ڈاکٹر راؤ امجد علی خان کو نشتر ہسپتال ملتان کا میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تعینات کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اس قبل ڈاکٹر راؤ امجد علی خان ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال میں بطور ایم ایس کر رہے تھے، اور مزید دو ہسپتالوں کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے تھے۔
انہوں نے نشتر ہسپتال ملتان میں اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کردیا ہے۔