Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر ریحانہ اقبال کو فاطمہ ہاسٹل زکریا یونیورسٹی کی وارڈن تعینات کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایسوسی ایٹ پروفیسر زوالوجی ڈاکٹر ریحانہ اقبال کو فاطمہ ہال کا وارڈن تعینات کردیا۔
انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔