Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر سعید اختر کے لئے بڑا اعزاز، فیکلٹی آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن کے پہلے ڈین مقرر

فیکلٹی آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کو فیکلٹی آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کا پہلاڈین مقرر کردیاگیا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کو پہلا ڈین تعینات ہونے پرپروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی ، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد، پروفیسر ڈاکٹر آصف یسین ، پروفیسر ڈاکٹر فرخ ارسلان صدیقی، پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض، پروفیسر ڈاکٹر توصیف سلطان، ڈاکٹر انیلہ حمید، ڈاکٹر طارق اسماعیل، ڈاکٹر خرم افضل، ڈاکٹر ماجد حسین،ڈاکٹر عامر اسماعیل، ڈاکٹر عدنان امجد، ڈاکٹر صمیم جاوید، ڈاکٹر میمونہ ، ڈاکٹر در شہوار، ڈاکٹر راحیل و دیگر فیکلٹی ممبران اور طلباء طالبات نے مبارک باد پیش کی، اور ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button