Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر شفقت سعید زکریا یونیورسٹی کی الحاق کمیٹی کے ممبر نامزد

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈاکٹر شفقت سعید کو زکریا یونیورسٹی کی الحاق کمیٹی کا ممبر نامزد کردیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے ڈاکٹر شفقت سعید کو زکریا یونیورسٹی کی الحاق کمیٹی میں ایچ ای سی کے نمائندہ کی حیثیت سے دو سال کےلئے نامزد کیاجاتا ہے، اور یونیورسٹی کو ہدایت کی جاتی ہےکہ وہ ایچ ای سی کی طرف سے آنے والی ہدایات پر پورا عمل کرے۔