Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے گریڈ 19میں کام کرنے والے ڈی پی آئی سکولز اور اساتذہ کو گریڈ 20 میں ترقی اور ٹرانسفر کی منظوری دے دی

محکمہ سکولز نے الیکشن کمیشن کی اجازت سے گریڈ 19 میں کام کرنے والے ڈی پی آئی سکولز سیکنڈری اور ایلمنٹری کو گریڈ 20میں ترقی کے احکاما ت جاری کردئیے ۔

مجموعی طور پر پنجاب بھر میں 55 اساتذہ اور تعلیمی افسروں کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، اوران کی نئی پوسٹنگ احکامات بھی دے دئے گئے ہیں، اور ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے نئی ذمے داریاں جلد سنبھالیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button