Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایجوکیشن اتھارٹیز کو سکولوں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایت

تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ،تمام اےای اوز اپنی تحصیل میں قائم سکولوں کاروزانہ کی بنیاد پر وزٹ کرینگے۔
ہر اے ای او ایک سکول لازمی وزٹ کرے گا،اے ای اوز سکول وزٹ کی رپورٹ ڈی ای او سکینڈری کو پیش کریں گے۔
سی ای او ایجوکیشن نے تمام سکولوں کو انتظامات بہتر کرنے کا حکم دے دیا۔