Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے سکولوں کے عملے پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگادی گئی

سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیاہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر سکولوں میں اساتذہ اور عملے پر پابندی ہے، وہ سوشل میڈیا، پریس، الیکڑانک میڈیا یا ڈیجیٹل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار/تبصرہ نہ کریں۔

مشاہدے میں آیا ہے کہ نوجوان افسر اور عملہ سوشل میڈیا جیسے فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب ،استعمال نہیں کریں گے، خصوصاً اپنے ادارے ، سرکاری اداروں کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔

جبکہ ٹک ٹاک ، ویب سائٹس اور واٹس ایپ بھی استعمال نہیں کرسکتے، اگر کوئی شخص اس کی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button