Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر کےامتحان اپریل اور مئی میں لیے جائینگے۔ آئی بی سی سی اعلامیہ

انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے اجلاس میں اہم فیصلےکیے گئے ہیں ۔

جن کے مطابق امتحان میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز بھی پیش کردی گئی، جسے آئندہ اجلاس میں منظور کیا جائے گا۔

جبکہ نیاء گریڈنگ سسٹم آئندہ تین سال میں نافذ ہوگا۔
95 سے 100 فیصد نمبر لینے والوں کو ڈبل اے پلس گریڈملے گا۔

90 سے 95 فیصد نمبر لینے والے طلباء کو اے پلس گریڈ ملے گا، 85 سے 90 فیصد نمبر والے طلباء کو ڈبل بی پلس گریڈ ملے گا۔

فیل کی شرح کو ختم کرکے غیر مطمن کا لفظ شامل کردیا جائے گا، جبکہ گریڈنگ سسٹم مکمل طور پر 2025میں نافذ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button