Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، ان اداروں پر 10 نومبر کی چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا ، اور پرچے بھی شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

محکمہ سکولز حکام کا کہناہے کہ پنجاب حکومت کے اعلان صرف اپر پنجاب کے چار اضلاع کےلئے ہے، اس لئے تمام ادارے کھلے رہیں گے

دریں وفاقی ایجوکیشن بورڈ کے سکولز بھی معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، حکام کا کہنا ہے کہ تمام طلباء طلبا شیڈول کے مطابق سکول آئیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button