Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں عید کی تعطیلات کردی گئیں
زکریا یونیورسٹی نے عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان کے تمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبے، سب کیمپسز، سینٹرز، سکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹ، کالجز اور یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج 8 اپریل سے 12 اپریل تک بند رہیں گے۔
ہفتہ اتوار کی چھٹیوں کے ساتھ یونیورسٹی 15 اپریل کو دوبارہ کھلے گی۔
اس دوران غیر ملکیوں کے علاوہ تمام ہاسٹل (مرد اور خواتین) بند رہیں گے۔