Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

"ڈی رپورٹرز” انتظامیہ کی جانب سے اہل وطن کو عید کو الاضحیٰ مبارک

"ڈی رپورٹرز” انتظامیہ اہل وطن کو عید الاضحیٰ کے اس با برکت اور پر مسرت موقع پر مبارک باد پیش کرتی ہے، اور اس بات کا اعادہ کرتی ہے کہ اپنے قارئین کو بروقت خبروں کی رسائی کو یقینی بنائے گی۔

ایڈیٹر ان چیف "ڈی رپورٹرز” کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ قربانی کے اصل فلسفے پر عمل کیا جائے، اور اپنے ارد گرد کے لوگوں جو عید کی خوشیوں میں شریک کیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button