Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بر صغیر پاک و ہند میں عید الفطر کس دن ہوگی؟؟ صد سالہ کلینڈر منظر عام پر آگیا۔ "ڈی رپورٹرز” سپیشل رپورٹ

رواں صدی ہجری کے آغاز میں ماہرین علم الاعداد و فلکیات کی جانب سے ایک کلینڈر تیار کیا گیا تھا، جس میں ہجری سال و عیسوی سال کی ترتیب سے سو سال کے لئے حساب کے اصولوں کے مطابق برصغیر پاک و ہند میں عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا۔
جو کہ کچھ عرصہ منظر عام سے ہٹنے کے بعد پھر سے منظر عام پر آگیا ہے۔

کلینڈر کی رو سے اس سال عید الفطر 22اپریل بروز ہفتہ کو ہوگی۔

عوام الناس کی جانب سے اس کلینڈر کی درستگی کے حوالے سے کمال حیرت کا اظہار کیا گیا ہے کہ گزرے وقتوں میں جب ٹیکنالوجی بھی اتنی ایڈوانس نہیں تھی تو اس قدر درستگی کے ساتھ کلینڈر کی تیاری حقیقتاً ایک شاہکار ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button