Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: سینڈیکیٹ کے الیکشن ؛ اہل امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آگئی

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کے الیکشن کے لئے اہل امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گی۔

رجسٹرار آفس ذرائع کے مطابق سکروٹنی ک بعد تیار ہونے والی فہرست کے مطابق پروفیسر کی سیٹ کےلئے ڈاکٹر عبدالستار ملک ، ڈاکٹر آصف یاسین ، ڈاکٹر دین محمد زاہد، ڈاکٹر عمران جاوید، ڈاکٹر امان اللہ ، ڈاکٹر نجم الحق ، ڈاکٹر نعمان عباسی ، ڈاکٹر ظاہر فریدی، ڈاکٹر مقرب اکبر، ڈاکٹر ناظم لابر اور ڈاکٹر سعید اختر الیکشن لڑنے کےلئے اہل قرار پائے ہیں ۔

ایسوسی ایٹ کی سیٹ کے لئے ڈاکٹر انیلہ حمید، ڈاکٹر آسیہ ذوالفقار ، ڈاکٹر فرزانہ کوکب ، ڈاکٹر فاطمہ فاروق، ڈاکٹر فضا ظفر، ڈاکٹر ارم بتول ، ڈاکٹر سعدت مجید اور سمزا فاطمہ اہل قرار پائیں ، اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹ کےلئے ڈاکٹر عامر اسماعیل ، ڈاکٹر جویریہ عباس ، محمد بختاور علی خان ، ڈاکٹر محمد عثمان سلیم ، مستنیر افضل خان لودھی اور ڈاکٹر رشید احمد الیکشن لڑسکیں گے۔

جبکہ لیکچرر کی سیٹ کےلئے عادل حسین ، محمد ساجد طفیل ، محمد وقاص ہاشمی اور روف احمد الیکشن لڑنے کےلئے اہل قرار پائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button