Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمرسن یونیورسٹی : داخلوں میں توسیع

ایمرسن یونیورسٹی میں بی ایس پانچویں سمسٹر کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔
ترجمان کے مطابق موجودہ موسمی حالات اور رمضان شریف کے تقدس کے پیش نظر طلباء و طالبات کی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے ایمرسن یونیورسٹی کے بائیس مختلف شعبہ جات میں داخلوں کی آخری تاریخ 30 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے۔