Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کرے گی

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ایک روزہ کانفرنس انٹرنیشنل کانفرنس آج شروع ہوگی، جس کا عنوان ’’کارپوریٹ ، آرٹیفیشنل انٹیلی جنشیا اور لینگویج بیسڈ ایریا سٹڈیز‘‘ رکھا گیا ہے ۔

کانفرنس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان ہوں گے، جبکہ مقررین میں شنگھائی یونیورسٹی کے ڈاکٹر ہوکائے باؤ اور ڈاکٹر جنگ کیونگ شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button