Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں رمضان المبارک کے نظام الاوقات
وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کی زیر سرپرستی رمضان المبارک میں یونیورسٹی کے نظام الاوقات کا اعلان کردیا گیا۔
یونیورسٹی ترجمان کے مطابق سوموار سے جمعرات یونیورسٹی ٹائم صبح 08:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے جبکہ جمعہ 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ہوگا۔
واضح رہے کہ یہ نظام الاوقات پورے ماہ صیام میں نافذ العمل ہوں گے۔