Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمپلائیز فرینڈز گروپ زکریا یونیورسٹی نے شفاف الیکشن کا مطالبہ کردیا

ملک شاہد ریاض موتھا اور قاسم خان سنجرانی کی زیر قیادت ایمپلاٸز فرینڈز گروپ کا مشاورتی اجلاس ہوا ۔

جس میں ملازمین نے بھر پور شرکت کی، اور یونیورسٹی کی موجودہ امن و امان کی بگڑتی ہوٸی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، اور آنے والے وقت میں الیکشن کے انعقاد اور تیاری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ان شاء اللہ آنے والے الیکشن کی شفافیت کو یقینی بنایا جاٸے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button