Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

11ویں کلاس میں انرولمنٹ کے لئے شیڈول کا اعلا ن

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے 11ویں کلاس میں انرولمنٹ کے لئے شیڈول کا اعلا ن کردیا ہے ۔

پی بی سی سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میڑ ک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد 11 ویں کلاس میں انرولمنٹ کےلئے شیڈول اسطرح سے ہوگا ، بغیر لیٹ فیس کے 19دسمبر سے 2جنوری تک، لیٹ فیس 5 سوروپے کے ساتھ داخلہ کروانے کی آخری تاریخ 3جنوری سے 12جنوری تک مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button