Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکولوں کو بڑا ہدف دے دیا گیا

نئے تعلیمی سال میں سکولوں کو 10 فیصد اضافی داخلوں کا ہدف مل گیا، پنجاب بھر میں داخل بچوں کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے تعلیمی سال میں ایک لاکھ دس ہزار نئے بچے داخل کیے جائیں گے، تمام سکولوں کو بچوں کی تعداد کے مطابق دس فیصد زائد داخلے کرنا ہوں گے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت جاری کردی گئیں ہیں، ہدایت میں یہ بھی کہا گیا کہ داخلوں کا ہدف 31 اکتوبر 2024 تک مکمل کرنا ہوگا۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولوں میں پانچ لاکھ بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر کیا گیا، داخلہ مہم کا آغاز وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کریں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button