Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرپرینیورشپ ایونٹ "ڈائس” کی تیاریاں جاری

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں انٹرپرینیورشپ ایونٹ "ڈائس” کی تیاریاں جاری ہیں۔

ڈائس ایونٹ 31 اکتوبر کو ہو نے جا رہا ہے جس میں ملک بھر کی مختلف جعامعات کے مابین نئے آیڈیاز، پروڈکٹس اور ایجادات کے مقابلاجات منعقد کیے جائیںنگے۔

اس ایونٹ کابنیادی مقصد نوجوان انٹرپرینورز کو بھرپور موقع دینا ہے کے وہ اپنے آیڈیاز اور پروڈکٹس کو انڈسٹری اور بزنس کمیونٹی کے سامنے لا سکیں۔

بہترین استعداد کے حامل پروڈکٹس اور آیڈیاز کی کمرشلائزیشن کےلیے ڈائس فاونڈیشن بھرپور مالی معاونت کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button