Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایرن ہالینڈ کے "سائیں” کے ساتھ ٹھمکے وائرل ہوگئے

تفصیل کے مطابق پاکستان سپر لیگ، سیزن 9، پریزنٹر ایرن ہالینڈ کو ملتان سلطانز کے شوبنکر ماسکوٹ’ سائیںٌ کے ساتھ رقص کرناملتانیوں کوبھا گیا ۔

https://www.facebook.com/share/r/BbFfuCND1kAQntVX/?mibextid=oFDknk

ایرن کے سائیں کے ساتھ ناچنے اور ٹھمکے لگانے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔

شلوار قمیض میں ملبوس آسٹریلوی ماڈلکو کو سائیں کے ساتھ ‘بھنگڑا’ چلاتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی، ایرن کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑی تعداد میں فالورز ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button