Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں چوتھے سمسٹر کے امتحانی داخلے کا شیڈول جاری

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق الحاق شدہ کالجز میں جاری بی ایس پروگرام کے چوتھے سمسٹر سیشن 2021-25 کے لئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 20 فروری، ڈبل فیس کے ساتھ 27 فروری تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

امیدواروں کے لئے لازم ہوگا کہ وہ کالج کے پرنسپل کا فاروڈ لیٹر داخلہ فارم کے ساتھ منسلک کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button