Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے اعزاز میں عشائیہ

زکریا یونیورسٹی کے لیگل ایڈوائزر علی صدیقی کی طرف سے معطل وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا، جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ ، ڈاکٹر امان اللہ ، ڈپٹی رجسٹرار لیگل محی الدین ،رجسٹرار زبیر خان اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی خدمات کو سراہا گیا، اور ان کو پھول اور شیلڈ دی گئی۔

واضح رہے ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی سپریم کورٹ کی احکامات کی روشنی میں معطل ہیں، اور ان کی وی سی شپ کی مدت آئندہ ہفتے ختم ہو جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button