Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایف جی بورڈ نے انٹر کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفیکیشن (انٹرمیڈیٹ )پارٹ I اور II کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایچ ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات 25 مئی سے شروع ہوں گے۔

پارٹ I کا آخری پرچہ 16 جون کو ہوگا۔ پارٹ II کا آخری پرچہ 17 جون کو ہوگا۔

جبکہ میٹرک پارٹ I اور II دونوں کے پریکٹیکل امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button