Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وفاقی محکمہ تعلیم نے ملتان سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ چلانے والے ادارے صبح 8:30 سے دن 02:30 تک کھلیں گے، جمعہ المبارک کے دن ساڑھے 8 سے ساڑھے 12 تک ادارے کھلے رہیں گے۔

ڈبل شفٹ والے تعلیمی اداروں کی مارننگ شفٹ صبح 8 بجے سے ساڑھے 1 بجے تک ہو گی، جمعہ کو 8 بجے سے ساڑھے 12 تک شفٹ ہو گی۔

ایوننگ شفٹ ڈیڑھ سے شام 7 بجے تک ہوگی، جبکہ جمعہ کے دن شفٹ اڑھائی سے لیکر شام 7 بجے تک ہوگی۔

سردی اور مہنگائی کے باعث طلبہ و طالبات کو کسی بھی رنگ کے سوئٹرز یا جیکٹ یونیفارم کے علاوہ پہننے کی بھی اجازت ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button