Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وفاقی حکومت کا تعلیمی اداروں میں کتاب پڑھنے کے کلچر کوفروغ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کتاب پڑھنے کے کلچر کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کےلئے سیمینار اور کانفرنسز بھی منعقد کرائی جائیں گی، جس کا مقصد کتاب سے محبت کرنے والوں کے لیے سیکھنے اور علم دینا ہے۔

ان ایونٹس سے نہ صرف پڑھنے کے کلچر کو فروغ ملے گا اور خواندگی کی بنیادی مہارتوں میں اضافہ ہو گا بلکہ معروف ماہرین تعلیم کے ساتھ روشن خیال گفتگو میں شامل ہونے کا موقع بھی ملے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button