Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین اساتذہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے: زاہدہ نسیم

ڈپٹی ڈی ای او جہانیاں زاہدہ نسیم نے کہا کہ تحصیل جہانیاں کی خواتین اساتذہ کے مسائل نہایت خوش اسلوبی اور ترجیحی بنیا دوں پر حل کیے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ خواتین اساتذہ کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔ تحصیل میں انرولمنٹ کا ہدف پورا کرنے کے ساتھ ساتھ سٹاف کی حاضری کو 100 فیصد یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button