Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فیڈرل کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی بھرتی کےلئے درخواستیں طلب

فیڈرل پبلک سروس کمیشن اسلام آباد نے اپنے اشتہار کے ذریعے لیکچرر ،اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی آسامیاں بھرتی کے درخواستیں طلب کی ہیں ۔

جس کے مطابق لیکچررز میل کی آسامیاں جن کی تعداد 135 پنجاب ،سندہ بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مخصوص کوٹوں کے لیے ہیں ۔

درخواستیں آن لائن سترہ اپریل تک دی جا سکتی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button