Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایف جی ای آئی ملتان ریجن کے میگزین "انسپائر” کی تقریب رونمائی

ایف جی ای آئی ملتان ریجن کے میگزین "انسپائر” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں ریجنل ڈائریکٹر ملتان اور چیف ایڈیٹر غلام اکبر پرنسپل نے شرکت کی۔

میگزین کی تقریب رونمائی میں تمام پرنسپل ایڈیٹرز اور سٹوڈنٹس نے بھرپور انداز میں شرکت کی، ریجنل ڈائریکٹر نے تمام ایڈیٹرز کو تعریفی اسناد پیش کی، اور چیف ایڈیٹر غلام اکبر صاحب پرنسپل کو شیلڈ پیش کی، جبکہ تمام پرنسپلز کی نمائندگی کرتے ہوئے میڈم ناہید اختر پرنسپل نے ریجنل ڈائریکٹر کو پیٹرن ان چیف کی شیلڈ پیش کی۔

اس میگزین میں مضامین، شاعری ، غزلیں ،نظمیں اور سب سے بڑھ کر ملتان ریجن کے سکولوں میں ہونے والے ایونٹ کو تصویروں کے ذریعے اجاگر کیا گیا، جس میں رحمت اللعالمین، قائد اعظم ڈے، پاکستان گولڈن جوبلی تقریبات، کلر ڈے، ٹیچرز ڈے، فلڈ ریلیف فنڈ، سٹوڈنٹ کونسل الیکشن، تصویروں کے ذریعے سٹوڈنٹ کی کاوشوں کو اجاگر کیا گیا۔

مہمان خصوصی نے چیف ایڈیٹر غلام اکبر پرنسپل کی کاوشوں کو سراہا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button