Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک امتحانات 2024 : امتحانی مراکز کے باہر کوڑے کرکٹ کے ڈھیرے، امیدواروں کو پریشانی کاسامنا

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام اس وقت نویں کے امتحانات جاری ہیں، مگر امیدواروں کو مسائل کاسامنا ہے، بہت سے مراکز ایسے ہیں جن کے باہر کوڑے کرکٹ کے ڈھیر ہیں، سکول انتظامیہ بھی بے بس نظر آتی ہے

امتحانی سنٹر گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول کڑی داؤد پاک گیٹ کے گیٹ پر گندگی کے ڈھیر ملتان ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

امیدواروں اور والدین نے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button