Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایشیاء کپ : اختتامی لمحات میں لائٹ ٹاور میں آتشزدگی

ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ کے اختتامی لمحات میں ملتان سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس میں فنی خرابی کے باعث دھواں نکلنے لگا۔

تاہم خوش قسمتی زیادہ نقصان ہونے سے قبل دوران میںچ پاکستان ٹیم نے نیپال کی پوری ٹیم کو آوٹ کر لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button