Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 9 : ملتان سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کا ایک ٹاور پھرجواب دے گیا، کھیل روکنا پڑ گیا

ملتان سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کا ایک ٹاور پھرجواب دے
گیا، گذشتہ روز ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کے 15 ویں اوور میں میڈیا بکس ساتھ والا فلڈ لائٹس کا ٹاور بند ہوگیا، جس کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا۔
ایمرجنسی خرابی دور کی گئی, اور 15 منٹ کے بعد بجلی بحال کرکے کھیل چالو کیا گیا۔