Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : چھوٹے ملازمین میں سستا آٹا تقسیم

جامعہ زکریا کے چھوٹے یونیورسٹی ملازمین کو حکومتی نرخوں پر آٹے کی فراہمی کیلئے یونیورسٹی یونین کے سابق ایگزیکٹو ممبر خرم عظیم نے ہفتہ وار بنیادوں پر ذاتی کاوشوں سے رعایتی نرخوں پر آٹے کی فراہمی شروع کر دی ہے ۔

جس پر یونیورسٹی ملازمین نے ان کی اس کاوش کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button