Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

امریکہ نے پاکستانی طلباء کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ فل برائٹ اسکالرشپس کا اعلان

یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فلی فنڈڈ پروگرام کی گرانٹ میں ٹیوشن فیسش تمام مطلوبہ کتب ،ہوائی جہاز کا کرایہ اور صحت انشورنس شامل ہیں۔

پی ایچ ڈی میں درخواست کے لیے اٹھارہ سالہ تعلیم، ماسٹر ڈگری ایم فل یا مساوی تعلیم کا ہونا لازم ہے۔
جی آر ای جنرل میں سکور ایک سو پینتالیس اور فیلڈ متعلقہ میں ہائر سکور چاہیے، بولنے اور لکھنے میں انگریزی زبان میں مہارت بھی ضروری شرط ہے۔

ان پر پورا اترنے والے اٹھائیس فروری 2024 تک درخواست د ے سکتے ہیں، یہ درخواستیں اگست تک پراسس ہو کر ستمبر تک ان کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

اس کے بعد یونیورسٹی میں داخلے و دیگر مراحل مکمل کیے جاتے ہیں، اور جولائی اگلے برس امریکہ روانگی ہوگی۔

پاکستان میں مقیم پاکستانی درخواست دے سکتے ہیں کلینکل میڈیسن کے سوا تمام ڈسپلن کے لوگ درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button