Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کے لئے فنڈز میں اضافے کی تجویز

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اگلے مالی سال کیلئے 45 ارب روپے بجٹ رکھنے تجویز کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔

بتایا گیاہے کہ اگلے مالی سال کیلئے تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 45 ارب روپے تک ہوگا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اگلے مالی سال کیلئے تجویز کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے ، رواں مالی سال میں سکول ایجوکیشن کا بجٹ 39 ارب تھا۔

اگلے مالی سال میں انصاف آفٹر نون سکولوں اور پیف کیلئے بھی خصوصی بجٹ ہوگا، بجٹ تجویز پی این ڈی کو بھجوائی جائے گی۔

نان سیلری بجٹ میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہے، سکولوں میں نئے کلاس رومز کیلئے بھی خصوصی فنڈز رکھے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button