Breaking NewsEducationتازہ ترین
غلام حر غوری کی شکیل انجم کو مبارکباد
زکریا یونیورسٹی کی ایمپلائز یونین کے نو منتخب صدر غلام حر غوری نے پریس کلب ملتان کے بلا مقابلہ جیتنے والے صدر شکیل انجم کو پھول پیش کئے، اس موقع پرمجلس عاملہ خرم عظیم بھی ان کے ساتھ تھے۔
صدر غلام حر غوری کا کہنا تھا کہ شکیل انجم صحافیوں کی فلاح وبہود کےلئے کام جاری رکھیں گے، ماضی میں بھی انہوں نے صحافیوں کے لئے جو اقدامات کئے وہ قابل ستائش ہیں یونیورسٹی ان کے ساتھ قدم ملا کر کھڑی ہوگی۔