Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈینگی فوکل پرسنز کےلئے خوشخبری

محکمہ سکولز ملتان نے ڈینگی کنوینس الاؤنس جاری کرنے کےلئے مراسلہ ارسال کردیا۔

بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز ملتان کے سی ای اوز نے اکاؤنٹ آفس کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ انسداد ڈینگی کارروائی تما م سکولوں کے سربراہوں اور ڈینگی فوکل پرسن کےلئے لازم ہیں، اور اس کے ایس اوپیز بھی مقرر کئے گئے ہیں۔
یہ کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر کی جاتی ہیں، اور وہ یہ کارروائیاں کرنے کے پابند ہیں۔

اس لئے ہیڈ ٹیچرز، فوکل پرسن کو موسم گرما کی چھٹیوں میں مقررہ ایس او پیز کے مطابق کنوینس الاونس جاری کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button