Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں تعلیمی کو گھر کی دہلیز پر پہنچانے کےلئے سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کافیصلہ رپورٹ طلب کرلی گئی۔
حکومت پنجاب نے نئے سکول قائم کرنے اور موجودہ سکولوں کی اپگریڈیشن کےلیے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 10 مارچ تک فیزیبلیٹی رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے۔
پرائمری سکولز کو ایلیمنٹری کا درجہ دیا جائے گا، جبکہ ایلمنٹری کو ہائی سکول اور ہائی سکولز کو ہائیر سیکنڈری سکولز کا درجہ دیا جائے گا۔