Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں سے گورنر کی سرگرمیوں بارے رپورٹ طلب

گورنر پنجاب /چانسلر کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کی جارہی ہیں۔

گورنر ہاوس سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق تمام یونیورسٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ یکم جون 2022 سے لیکر اب تک گورنر /چانسلر نے آپ کی یونیورسٹی میں جو دورے کئے ، کانووکیشنز، سینٹ کے اجلاس میں شرکت کی یا کسی کانفرنس کی صدارت کی ہو، کی تفصیل ایک صفحے کا مختصر (انگریزی اور اردو) فراہم کریں۔

جون 2022 سے اب تک مذکورہ تقریب کی ہائی ریزولیوشن تصاویر کے ساتھ یہ تفصیل 31 مارچ تک ارسال کرنا لازمی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button