Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکول میں زیر تعلیم ٹرانسجینڈرز کیلئے 10 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر کردیا گیا

حکومت نے سکول میں رجسٹرڈ خواجہ سراؤں کو ماہانہ 10 ہزار روپے وظیفہ ملے گا، 5 ہزار روپے وظیفہ اور 5 ہزار روپے کرایہ کی مد میں دیا جائے گا، خواجہ سر طلباء کو وظائف کے حصول کیلئے صرف 80 فیصد حاضری برقرار رکھنا ہوگی۔

واضح رہے کہ ٹرانسجینڈر کی کلاسز کا سلسلہ ایک سال سے جاری ہے، سکول میں ہفتے کے پہلے 3 روز کلاسز ہوتی ہیں، ماہر اساتذہ کی نگرانی میں خواجہ سراؤں کو تعلیم دی جارہی ہے، خواجہ سراوں کیلئے مفت تدریس ، درسی کتب ،کھانا بھی دیا جارہا ہے، خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کے فوری بعد وظائف کی رقم ملنا شروع ہو جاتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button