Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سائنس کالج کے اساتذہ کی بڑی بیٹھک

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ سائنس کالج میں ڈسپلن کو یقینی بنانے کا فیصلہ تفصیل کے مطابق سائنس کالج میں پرنسپل ڈاکٹر ظفر اقبال نے ہے کہ ملتان کے تاریخی ادارے میں تعلیمی سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لئے ڈسپلن ضروری ہے، تمام شعبوں کے سربراہوں کو ملکرکام کرنا ہوگا۔

وہ ایچ او ڈی اور کوآرڈینیٹرز کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے، جس میں کلاسز کی باقاعدگی، نظم و ضبط، صفائی ستھرائی، کمیٹیوں کو فعال بنانے اور ادارے کی بہتری کےلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ نیا تعلیمی سیشن شروع ہونے کو ہے داخلے کی درخواستوں کی تعداد بتاتی ہے کہ عوام کا اس ادارے پر کتنا اعتماد ہے، اور ہمیں ان کے اعتماد پر پورا اترنا ہے ،ڈسپلن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،سب کواپنے حصے کی شمع جلانا ہوگی، کلاسز کا باقاعدہ اجرا ہونا ضروری ہے، اساتذہ کلاسز میں حاضری کو یقنی بنائیں،طلبا کی کمیٹیوں کو فعال کریں گے غیر نصابی سرگرمیاں بھی شروع کی جاسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button