Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

خوشی ہے کہ جیت کے ساتھ ہوم گراؤنڈ سے جارہے ہیں ، کوچ ملتان سلطانز

ملتان سلطانزکے کوچ محمدوسیم نے کہا کہ پلان کےمطابق کھیل رہے ہیں تبدیلیاںکنڈیشن دیکھ کرکی جاتی ہیں محمدعلی نے اپنی کارکردگی سے متاثرکیا ۔

پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔

صحافیوں سے گفتگوکرتےہوئے ان کاکہنا تھا کہ جیت کر اپناہوم سٹیشن چھوڑ رہے ہیں، ایسے میں مختلف کنڈیشن سے واسطہ پڑے گا، مگر ہم تیار ہیں کھلاڑی پرجوش ہیں ،ملتان کے کھلاڑیوں کو ایسے میچ میں موقع دیں گے جن کی کنڈیشن ان کےلئے سودمند ہو ۔

بالنگ لائن توقعات کے مطابق پرفارم رہی ہے، محمد علی کو لینے کا کریڈٹ ہیڈ کوچ کو جاتا ہے چارروزہ میچز میں اس کی کاکردگی شاندار رہی ہےاس نے وائٹ بال میں اپنا لوہا منویاہے اس سے مزید کچھ کرنے کی توقع ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button