Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی کا بڑا اعلان، ‘خصوصی طلباء ‘ کی ڈگریوں کی تصدیق مفت کی جائے گی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سپیشل طلباء کیلئے ڈگریوں کی تصدیق مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایچ ای سی کی جانب سے تمام امتحانی بورڈز اور سنٹرز کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سپیشل طلباء سے ڈگریوں کی تصدیق کی فیس وصول نہ کی جائے، سپیشل طلباء کی تصدیق نادرا سے کی جائے گی۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فیس معافی کا اطلاق صرف ڈگریوں کی نارمل تصدیق پر ہوگا، ارجنٹ ڈگری کی تصدیق کرانے والے طلباء کو فیس ادا کرنا ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button