Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

HAT ہیٹ ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری

ایم فل اور اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ, ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ہیٹ ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری کردیا۔

بتایاگیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن ایپٹیٹوڈ ٹیسٹ 29 اکتوبر کو منعقد ہوگا، ٹیسٹ کے لیے درخواستیں 17 اکتوبر تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ٹیسٹ کی فیس 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

ایم فل اور پی ایچ ڈی کے خواہشمند مند امیدواروں کیلئے ہیٹ ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button