Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ سی سی کا بھرتیوں کا اعلان

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان میں گریڈ 5 اور گریڈ 16 تک بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔

ہائیر ایجوکیشن میں بھرتی کیلئے اب مالی، ڈرائیور، پلمبر، پینٹر،کچن سپروائزر بھی امتحان دینگے، جس میں مضامین کی بنیادی سطح کا ایم سی کیو امتحان ہوگا، اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اور لوئر ڈویژن کلرک کا تکنیکی امتحان سکریننگ کے بعد لیا جائے گا۔

امیدواروں کی سکریننگ کے لئے ایچ ای سی نے تحریری امتحان کا نظام واضح کر دیا ہے، گریڈ 14 سے 16 تک امیدواروں کے لئے 5 مضامین کا تحریری امتحان لیا جائے گا، امیدواروں سے انگریزی، مطالعہ پاکستان، اسلامیات، جنرل نالج اور جاب سے متعلق تحریری امتحان لیا جائے گا۔تحریری امتحان کے ہر مضمون کے لئے 20 نمبرز مختص کئے گئے ہیں جبکہ گریڈ 6 سے 12 آسامیوں کے لئے 50 نمبروں پر مشتمل ایم سی کیو امتحان لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button