Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی نے افغان طلباء کےلئے 45 سو سکالر شپ کا اعلان کردیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے افغان شہریوں کے لیے علامہ محمد اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔

اس نئے مرحلے کے تحت افغان طلباء کو تین سال کی مدت میں اعلیٰ درجہ کی پاکستانی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے 4500 وظائف دیے جائیں گے، اب تک اس سکالرشپ پروجیکٹ کے پہلے دو مرحلوں کے دوران اب تک 6000 افغان طلباء کو اسکالرشپ دی جا چکی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سکالر شپ پر تعلیم حاصل کرنے والے افغانستان واپسی پر ذمہ داری کے بڑھتے ہوئے احساس کو قبول کریں، پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button