Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ریاضی کی نو منتخب ایک سو چھ لیکچررز کی تعیناتی احکامات منسوخ

سوشل ورک، پاکستان سٹڈیز اور سوکس کے بعد ریاضی کے مضمون میں ایک بار اپنی پسند کا اسٹیشن دینے اور تعینات ہونے کے بعد ایک سوچھ میتھ کی لیکچررز کی پوسٹنگ کینسل کر دی گئی ہے۔

انہیں دوبارہ اپنی پوسٹنگ ترجیح دینے کے لیے چار مئی دو ہزار تئیس کو صبع اٹھ بجے گورنمنٹ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button