Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈائریکٹر کالجز اور کالجز کے پرنسپلز کے لیے درخواستیں طلب

ڈائریکٹر کالجز بہاولپور ،ملتان ڈی جی خان ،سرگودھا لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے ڈویژنل ڈائریکٹرز کی آسامیاں خالی ہیں، ان سب کے لیے موزوں امیدواران سے سات جولائی 2023 تک درخواستیں مطلوب ہیں۔

علاؤہ ازیں پنجاب کے تقریباً ڈیڑھ سو کالجز میں پرنسپلز کی آسامیاں خالی پڑی ہیں، ان پر بھی اہل اور خواہشمند امیدواران سے بھی سات جولائی تک درخواستیں مطلوب ہیں۔

17 جولائی 2024 تک سکروٹنی ہوگی، اور 24 سے شارٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز کا سلسلہ ،شروع ہو جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button